ملتان میں حج ٹریننگ آج سے آرٹس کونسل میں شروع ہوگی

ملتان میں حج ٹریننگ آج سے آرٹس کونسل میں شروع ہوگی

ملتان ( سٹی رپورٹر )حج ڈائریکٹوریٹ ملتان کے زیر انتظام ملتان میں 4 روزہ(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

حج ٹریننگ آج 9 اپریل سے ملتان آرٹس کونسل میں شروع ہو گی۔ 1979 عازمین حج کو تربیت دی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملتان آرٹس کونسل میں حج ٹریننگ صبح 9 بجے سے دن ایک بجے تک ہو گی۔ حج ڈائریکٹوریٹ کے مطابق آج 9 اپریل کو ٹریننگ ورکشاپ میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر شخصیات بھی شریک ہو ں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر