میاں چنوں ‘ ٹرک سے ٹکرا کر آئل ٹینکر سے ڈیزل لیک ہونے لگا
میاں چنوں (نمائندہ خصوصی ) نیشنل ہائی وے پر اقبال نگر کے قریب آئل ٹینکر(بقیہ نمبر6صفحہ12پر )
اور ٹرک میں ٹکر سے آئیل ٹینکر سے ڈیزل لیک ہونے لگا جس سے سلپ ہوکر موٹر سائیکل سوار فیملی گرکر شدید زخمی ہوگئی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122میاں چنوں نے موقعہ پر پہنچ کر علاقہ کو سیل کردیا اور کاروائی کرتے ہوئے آئیل لیکج پر قابو پاکر آدھے گھنٹے بعد نیشنل ہائی وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا ۔
ڈیزل لیک