میپکو قوانین کے مطابق ریسٹ ہاؤس مختصر وقت کیلئے کرایہ پر دیا جاسکتاہے

میپکو قوانین کے مطابق ریسٹ ہاؤس مختصر وقت کیلئے کرایہ پر دیا جاسکتاہے

ملتان (نمائندہ خصوصی)میپکو قوانین کے مطابق ریسٹ ہا ؤس صرف اور صر(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

ف مختصر ٹائم کے لئیے کرایہ پر دیا جاسکتا ہے اس ریسٹ ہاؤس کے قیام کا مقصد بیرون شہر سے آنے والے افسران کو نجی رہائش کی سہولیات دینے کی بجائے سرکاری رہائش کی سہولت دیناہے ایک طرف ان اداروں کو فنڈز کی بچت ہوتی ہے دوسری طرف سر کاری امور بھی تیزی سے نمٹائے جاسکتے ہیں ریسٹ ہاؤسز مستقل طور پر کسی آفیسرکے نام الاٹ نہیں ہوسکتے لیکن محکمہ انہار اور میپکو کے حکام وفاقی اور صوبائی اداروں کے افسران کی خوشامد میں ہر حدپھلانگنیکو تیا ر رہتے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...