میپکو اور محکمہ انہار کے ریسٹ ہاؤسز پر افسران کا قبضہ3برسوں سے قائم

میپکو اور محکمہ انہار کے ریسٹ ہاؤسز پر افسران کا قبضہ3برسوں سے قائم

ملتان (نمائندہ خصوصی)میپکو اور محکمہ انہار کے ریسٹ ہاؤسز پر قابض (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

افسران کا قبضہ گزشتہ تین سالوں سے قائم ہے اس دوران جب ایک افسر کا ٹرانسفر ہوا تو اس نے آنے والے افسر کو وہی کمرہ تحفہ میں دیا ایک خاتون افسر نے اپنے ٹرانسفر کے بعد اپنا کمرہ ملتان میں ہی کا م کرنے والے افسر کوتحفہ کے طور پر دیا دلچسپ اور یہ ہے میپکو افسران غیر قانونی طور پر قابض افسران کو نکالنے کی بچائے خوشامد کرتے نظر آتے ہیں یہ افسران ایک طرف توسرکاری ریسٹ ہاؤسز پر قابض میں دوسری جانب اپنے اداروں سے ہاؤس رینٹ ہاؤس کر رہے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر