ضلع ملتان میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ضلع ملتان میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان (نمائندہ پاکستان)ضلع ملتان میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ہوگا۔جسے کامیاب بنانے کے لیے محکمہ صحت کی2ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پولیو مہم کے دوران 8لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔تین روز گزرنے کے بعد دو روزہ فالو اپ بھی کیا جائے گا۔

پولیو مہم

مزید : ملتان صفحہ آخر