صادق آباد ‘ سیوریج لائن کے کنویں میں زہریلی گیس سے دم گھنٹے کے باعث 2مزدور جاں بحق

صادق آباد ‘ سیوریج لائن کے کنویں میں زہریلی گیس سے دم گھنٹے کے باعث 2مزدور ...

صادق آباد (تحصیل رپورٹر ) اسلم ٹاؤن میں سیوریج لائن کے کنوں پر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

میونسپل کمیٹی کے ملازمین کام کررہے تھے کے زہریلی گیس کے دم گٹھنے سے بوٹا ،اور ارشد نامی شخص جاں بحق ہوگے اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم نے اپریشن کے بعد جاں بحق ہونے والے دونوں افرادکی لاشوں کو نکال کر ورثا کے حوالے کردیا ۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...