فون پر دوستی ‘ یتیم لڑکی جگہ جگہ لٹتی اور بکتی رہی ‘ عدالت جا پہنچی

فون پر دوستی ‘ یتیم لڑکی جگہ جگہ لٹتی اور بکتی رہی ‘ عدالت جا پہنچی

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار) اٹک کی رہائشی یتیم لڑکی انیلہ خان دخترمیرافسرخان قوم پٹھان کی نومبر2017میں فون پراحسان پورکے رہائشی مظہرسے گپ شپ ہوئی جودوستی کے(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

بعدشادی کے بندھن میں بندھ گئی اس دوران مظہرکے دوست الطاف حسین موہانہ نے ورغلاکرزیادتی کرڈالی اسی طرح یتیم اوربے سہارالڑکی بے آبرو،لٹتی،بکتی رہی۔حاملہ ہونے پرالطاف حسین موہانہ،غلام عباس،محمدافضل وغیرہ ویڈیوزاورتصاویربناکربلیک میل کرکے نشہ آورادویات استعمال کرکے زیادتی کانشانہ بناتے رہے۔حمل ضاہرہونے پراحسان پورکی لیڈی ہیلتھ ورکرسے 32ہزارکے عوض اسقاط حمل کرایااس دوران حالت غیرہونے پرپھینک کرفرارہوگئے متاثرہ لڑکی عدالت پہنچ گئی جس نے فوری طبی معائنہ کرانے اورمقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کیے پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نے متاثرہ لڑکی مدعیت میں7ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے جبکہ ملزمان روپوش ہوچکے۔

فون پر دوستی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...