ڈہرکی ‘ موٹر سائیکل سو ار ڈاکوؤں کی مزاحمت پر فائرنگ ‘ شہری جاں بحق

ڈہرکی ‘ موٹر سائیکل سو ار ڈاکوؤں کی مزاحمت پر فائرنگ ‘ شہری جاں بحق

ڈہرکی(نامہ نگار) ڈہرکی کے قریب قاضی واہ کے مقام پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار وزیراحمدشیخ کوروک کر اسلحہ کے زورپر اس سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی تو اسکی مزا حمت کرنے پر ڈاکوؤں نے گولی مار دی جسکے نتیجہ میں وزیراحمد شیخ شدیدزخمی ہوگیا جسے ورثا نے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

اطلاع ملنے کے بعد ایک پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کررحمییارخاں کی ہسپتال لے کر جارہے تھے تو راستہ میں اوباڑوٹول پلازہ کے مقام پرگاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جسکے نتیجہ میں گولی سے زخمی ہونے والا وزیراحمد شیخ موقع پر ہی جان بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور غلام رسول، نذیرمہر،نذیرشیخ سمیت چار افراد شدیدزخمی ہوگئے جنہیں اوباڑ وسول ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ۔

جاں بحق

 

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...