لیاقت پور ‘ مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونیوالے کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

لیاقت پور ‘ مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک ہونیوالے کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا ...

لیاقت پور(نمائندہ پاکستان)تھانہ سٹی لیاقت پورمیں مبینہ پولیس تشددسے جاں بحق ہونے والے عبدالعزیزکاشیخ زیدہسپتال(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

رحیم یارخان میں پوسٹ مارٹم کرکے لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔پوسٹ مارٹم کی تفصیلی رپورٹ آنے کے بعدمزیدکاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اس سلسلہ میں ہومی سائیڈانچارج لیاقت پورسیف اللہ خان کورائی انسپکٹرتھانہ شیدانی شریف نے کہا کہ اگرپوسٹ مارٹم میں تشددثابت ہواتووہ بلاتفریق تمام افراداورپولیس ملازمین کے خلاف کاروائی کریں گے۔اس کیس پرکسی قسم کاکوئی سیاسی دباؤبرداشت نہیں کیاجائیگا۔تحقیق اورتفتیش میرٹ پریکسوکی جائے گی۔

لاش

مزید : ملتان صفحہ آخر