ملانوالا بائی پاس کے قریب ڈاکو کباڑیے کی دوکان سے نقدی چھین کر فرار

ملانوالا بائی پاس کے قریب ڈاکو کباڑیے کی دوکان سے نقدی چھین کر فرار

قصور (بیورورپورٹ)ملانوالا بائی پاس کے قریب ڈاکو کباڑیے کی دوکان سے نقدی چھین کر لے گئے ،تفصیل کے مطابق طارق علی اپنے کباڑیئے کی دوکان پر بیٹھا ہوا تھا گاہکوں سے لین دین کر رہا تھا اس دوران ہنڈا موٹر سائیکل پر آنے والے ڈاکوؤں نے اسے یرغمال بنا کر 25ہزار کی نقدی و دیگر سامان لوٹ لیا۔

اور فرار ہو گئے ،پولیس مصروف تفتیش ہے

مصروف تفتیش

مزید : علاقائی