ننکانہ ،پولیس نے ایک شخص کو شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ننکانہ ،پولیس نے ایک شخص کو شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی )پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے ایک شخص کو آٹھ لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ رحمانیہ کا رہائشی ذیشان ولد عبدالرحمان رحمانی چڑی سائیں قبرستان ننکانہ صاحب کے قریب شراب لیکر جارہا تھا کہ پولیس تھانہ سٹی ننکانہ صاحب نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر ملزم کو 8لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پکڑ لیا

مزید : علاقائی