سابق زمبابوین فاسٹ باؤلر ہیتھ اسٹریک نے برطرفی چیلنج کردی

سابق زمبابوین فاسٹ باؤلر ہیتھ اسٹریک نے برطرفی چیلنج کردی

ہرارے (یو این پی) سابق زمبابوین فاسٹ بالر ہیتھ اسٹریک نے نیشنل ٹیم کی کوچنگ سے برطرفی کو چیلنج کردیا۔سابق زمبابوین فاسٹ بالر ہیتھ اسٹریک نے نیشنل ٹیم کی کوچنگ سے برطرفی کو چیلنج کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بورڈ کا یہ اقدام غیر قانونی تھا۔ بیٹنگ کوچ لانس کلوسنر اور فٹنس ٹرینر شان بیل نے بھی عہدوں سے برطرفی پر قانونی مشاورت مکمل کرلی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی