آئی پی ایل؛سن رائیزرز حیدر آباد اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی

آئی پی ایل؛سن رائیزرز حیدر آباد اور راجستھان رائلز کی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی

دکن(آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) پیر کو واحد میچ سن رائیزرز حیدر آباد اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے مابین حیدر آباد (دکن) میں کھیلا جائیگا۔سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں شیکھر دھون،بھونیشور کمار،شکیب الحسن اور ایلیکس ہیلز شامل ہیں۔

جستھان رائلز کی کپتانی کے فرائض اجنکیا راہانے انجام دیں گے،راجستھان کو بین سٹوکس اور جوز بٹلر کی خدمات حاصل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی