پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 اپریل سے شروع ہو گا

پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 اپریل سے شروع ہو گا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ 14 سے 18 اپریل تک پی اے ایف کرکٹ گراؤنڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائیگا۔اتوار کو اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے کہا کہ ایونٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں شرکت کریں گی۔جس میں اسلام آباد،حیدر آباد ، کوئٹہ،شیخوپورہ،سرگودھا اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...