وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکرٹری متروکہ املاک کے چےئرمین اشرف لنجار ریٹائر ہو گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے جوائنٹ سیکرٹری متروکہ املاک کے چےئرمین محمد اشرف لنجارمدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے ،وزارت مذہبی امور میں ان کے اعزاز میں تقریب کا انقاد ،وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری نے ان کی تاریخ ساز خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ،وزارت کے اہلکاروں نے ریٹائر ہونے والے جوائنٹ سیکرٹری کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
ایٹائر