پی آئی اے کے نئے لوگو میں پاکستان کے قومی جانور مار خور کی تصویر شامل

پی آئی اے کے نئے لوگو میں پاکستان کے قومی جانور مار خور کی تصویر شامل

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے نے نیا لوگو متعارف کرا دیا،نئے لوگو میں پاکستان کے قومی جانور مار خور کی تصویر لوگو میں شامل کی گئی ہے اس سے پہلے باکمال لوگ لاجواب سروس کی حیثیت سے مخصوص پہچان پائی جاتی تھی۔

(کیپشن فوٹو)

مزید : صفحہ آخر