سعودی کمپنی کا پاکستان کے حج آرگنائزر کوتمام سروسز مفت فراہم کرنے کا اعلان

سعودی کمپنی کا پاکستان کے حج آرگنائزر کوتمام سروسز مفت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی کمپنی موسسہ نزھۃالمشتاقین کے جی ایم صفدر علی نے پرائیویٹ حج سکیم پاکستان کے حج آرگنائزر کے لیے مکہ،عزیزیہ،شوقیہ،خالدیہ میں حاجیوں کے لیے ہوٹلز اور بلڈنگز کی فراہمی میں رہنمائی اور تمام سروسز مفت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کمپنی کے پاس مکہ مکرمہ میں5سٹار گرینڈ مکہ ہوٹل موجود ہے ،مسفلہ میں حرم سے 5سو میٹر پر ،ندیٰ الخلیل ،5سو میٹر پرفندق امارہ فائزین ہوٹل موجود ہے،4سو میٹر پر فندق احاب الخیرموجود ہے،صفدر علی نے کہا کہ24گھنٹے فری رہنمائی سروس موجود ہے ،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیٹھ کر فون نمبر00966507507614=00966503011186,پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر