سپیکر رانا اقبال آج پنجاب اسمبلی کی 4سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرینگے

سپیکر رانا اقبال آج پنجاب اسمبلی کی 4سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ آج بروز ( پیر) کو پیش کی جائے گی ۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق سپیکر رانا محمد ااقبال خان پیر کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے اسمبلی کیفے ٹیریا میں چار سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -