سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہوگا

سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہوگا

اسلام آباد (آئی این آئی)سینیٹ کا اجلاس آج پیر کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی و بین الاقوامی امور پر بحث کی جائے گی ۔

مزید : صفحہ آخر