وفاداریاں تبدیل کرنیوالوں کو جلد غلطی کا احساس ہو گا، آصف کرمانی

وفاداریاں تبدیل کرنیوالوں کو جلد غلطی کا احساس ہو گا، آصف کرمانی

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو اپنی غلطی کا بہت جلد احساس ہو گا،الیکشن میں یہ شاخ سے گرے پتوں کی طرح اْڑ جائیں گے، عوام لوٹوں کی سیاست کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔اتوارکو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اپنا گھر چھوڑ کر جانیوالے ہمیشہ در بدرہی رہتے ہیں۔انکا کہنا تھاکہ ووٹ بینک مسلم لیگ ن کے پاس ہے ۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...