حجا مہ تما م بیماریوں کیلئے یقینی شفاء ہے ، حکیم میاں ناہید امجد عارفی

حجا مہ تما م بیماریوں کیلئے یقینی شفاء ہے ، حکیم میاں ناہید امجد عارفی

لا ہور(پ ر) حجامہ سے جا دو کا علا ج حضر ت عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ جب آپ ﷺپر جا دو کیا گیا تو آپ ﷺ نے سر پر حجامہ لگوا یا ۔دنیا بھر کے لو گ اس طریقہ علا ج سے مستفید ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہا ر حکیم میاں ناہید امجد عارفی، حکیم محمد افضل میؤ،حکیم محمد اسما عیل اختر قصوری اورحکیم ڈاکٹر شہزادہ سبطین الحسن نے چئیرمین نیشنل کونسل فار اسلا مک طب فیصل آباد کے زیرِ اہتمام مر کز الحجامہ مطب عبداللہ پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں حجا مہ کی افا دیت کے مو ضوع پر منعقدہ مجلسِ مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا، انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج 72سے زا ئد بیماریوں سے نجا ت کا ذریعہ ہے جن میں گردے اور مثانہ کے امرا ض گردے کی پتھری ،کولیسٹرول اور دل کے امرا ض ،یورک ایسڈ کی زیا دتی مہروں کے امراض ،موٹاپا،سوکھا پن،الرجی و خون کے امراض ،جوڑوں کے امراض،نفسیاتی و ہنی امراض،جلدی امراض،کمر درد،عرق النساء،آدھے سر کا درد،اولا د کا نہ ہو نا ،فا لج بلڈ پریشر ،جگر کے امراض،شوگر،سر دردسحریعنی جا دو قا بلِ ذکر ہے انہوں نے مزید بتا یا کہ سنت تاریخوں چا ند کی سترہ،اُنیس اور اکیس کو حجامہ لگوا یا جائے تو اس میں تمام بیماریوں کے لئے یقینی شفاء ہے۔ ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...