ایسے کسی بھی حکومتی اقدام کی ہر سطح پر مخالفت کرینگے :عمران اسماعیل

ایسے کسی بھی حکومتی اقدام کی ہر سطح پر مخالفت کرینگے :عمران اسماعیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے روز نامہ پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے الیکشن سے قبل نیب کو ختم کرنے کی بات کرکے بلی تھیلے سے باہر نکال دی ہے ان کے بیان سے ایک روز قبل ان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایمنسٹی سکیم متعارف کرواکر بھی انہی کی سوچ کو آگے بڑھایا ہے پی ٹی آئی نیب کے خاتمے کی شدید ترین مخالف ہے اور کسی بھی قیمت پر نیب کو ختم نہیں ہونے دے گی بلکہ ہم نہ تو ان کی ایمنسٹی سکیم کو مانتے ہیں اور نہ ہی نیب کے خاتمے کی تجویز کو مانتے ہیں اگر انہوں نے ایسا کوئی اقدام اٹھانے کی کوشش کی تو پھر ہم اس کی ہر سطح پر ڈٹ کر مخالفت کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -