ن لیگ کا سروے کے ذریعے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

ن لیگ کا سروے کے ذریعے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کا حلقوں میں سروے کے ذریعے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ‘متوقع امیدواروں کے ٹکٹ کا فیصلہ ان کی حلقہ میں عوامی اور سیاسی مقبولت سے کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ان دنوں متوقع امیداروں کے حلقوں میں سروے کرانے کا آغاز کر دیا ہے ذرائع کے مطابق سروے میں امیداروں کی حلقہ میں عوامی اور سیاسی مقبولت کا اندازہ لگا یاجائے گا جس کے بعد ن لیگ کی اعلی قیادت امیداروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی۔

ٹکٹ کا فیصلہ

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...