احسن اقبال بھی باؤ کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

احسن اقبال بھی باؤ کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال چین پہنچ گئے ،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال اتوار کو چین پہنچ گئے۔ جہاں وہ آج باؤ فورم چین میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام کی کامیابی پر سی ای اوز فورم سے خطاب کریں گے ،

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...