ہمارے معاشرے میں دورسے امراض کی نسبت جوڑوں کا درد 68فیصد ہے : ڈاکٹر محبوب الرحمان

ہمارے معاشرے میں دورسے امراض کی نسبت جوڑوں کا درد 68فیصد ہے : ڈاکٹر محبوب ...

پشاور(سٹاف رپورٹر) حبیب فزیو تھراپی کمپلیکس حیات آباد پشاور نے ایک سٹڈی ،جوکہ آئی آر ایس ایم جرنل امریک میں شائع ہوئی ہے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہمارے معاشرے میں دوسری جسمانی معذوریوں کی نسبت جوڑوں کا درد ،خصوصاً کمر ،گردن اور گھٹنوں کی نسبت 68 فیصد ہے جس سے ہماری اکثریت نہ صرف جلدی معذوری کا شکار ہوجاتے ہیں بلکہ جلد ہی کام کاج سے بھی رہ جاتے ہیں اور اس طرح نہ صرف ان کا معاشرے میں میل جول ختم ہوسکتا ہے بلکہ مالی طور پر بھی ہمارے معاشرے اور ملک کیلئے باعث نقصان ہے اس سٹڈی کے مصنف ڈاکٹر محبوب الرحمان کے مطابق اگر مناسب خوراک ،ورزش اور روز مرہ واک اپنائی جائے تو اس کی روک تھام ہوسکتی ہے ہم بحیثیت قوم بہت سی چیزوں سے متعلق لاپرواہ ہیں جس میں ہماری اپنی صحت بھی شامل ہے اور اس طرح ہمارے لوگ مغرب کی نسبت جلد ہی جسمانی اور دیگر بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...