ڈاکوگھر میں گھس کر زیورات اور اشیاء اڑا لے گئے

ڈاکوگھر میں گھس کر زیورات اور اشیاء اڑا لے گئے

پبی ( نما ئندہ پاکستان) جبہ داؤد زئی میں چار نا معلوم ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر بوڑھے پنشنراور گھرکے خواتین کو کمرے میں بند کر کے 8 لاکھ روپے پنشن کی نقدی سو نے کے زیورات کلاشنکوف اوردیگر قیمتی سا مان چوری کر کے لے اڑے تفصیلات کے مطابق تھا نہ اکبرپورہ کے علاقہ جبہ داؤد زئی میں بوڑھا پنشنرفضل کریم ولد عبدالکریم کے گھر رات کی تاریکی میں چار ڈاکوؤ گھس گئے اور فضل کریم سمیت گھر کی خوا تین کو کمرے یر غمال کر کے فضل کریم کے پنشن کے 8 لاکھ روپے نقد 6 تو لہ سو نے کی زیورات ایک ضرب کلا شنکوف4 ضرب پستول اور 4 عدد مو با ئل فونز چوری کر کے لے اڑے فضل کریم نے پنشن کی رقم گھر میں رکھی تھی کہ یہ بنک میں جمع کر ونگا لیکن 8 دن قبل اس کی بیوی فوت ہو گئیں تھی جس کی و جہ سے پنشن کی رقم بر وقت جمع نہیں کی اور اس دوران چار نا معلوم افراد گھر میں گھس گئے اور تمام گھر کا صفا یا کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...