شبقدر ،نشئی جل کر جاں بحق

شبقدر ،نشئی جل کر جاں بحق

شبقدر( نامہ نگار)شبقدر نشئی نشہ کرتے ہوئے آگ کے شغلوں کی نظر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ماصل قلعہ تھانہ شبقدر میں 38سالہ نشئی ممزہ علی سکنہ مردانہ کھیتوں میں ہیروئن پیتے ہوئے ارد گرد جھاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث جل کر جان بحق ہوا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے لاش کو پہلے لاوارث قرار دیکر ٹی ایم اے کو دفنانے کیلئے حوالہ کیا جن کو فاطمہ خیل قبرستان میں دفنایاگیاجو ورثأ نے اسی قبرستان میں ہی رہنے دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...