پارا چنار میں بارش سے موسم سرد ہوگیا
پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار سیمت کرم ایجنسی کے بشتر علاقوں پر وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہو گیا ہے۔بارش سے دیہی علاقوں کے کچے آمدرفت کے راستوں میں عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہیں۔