لاہور:کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

لاہور:کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق
لاہور:کیولری گراؤنڈ میں تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دو تیز رفتار گاڑیوں کی آپس میں ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کیولری گراو¿نڈ میں دو گاڑیوں کی ٹکر کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار 2 نوجوان ارسلان اور فروین جاں بحق ہوئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کی شناخت ولید اور دانش کے نام سے ہوئی، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔