ویزے کی مدت ختم، فلپائنی خاتون کو لاہور ائرپورٹ سے واپس دبئی بھجوا دیا گیا

ویزے کی مدت ختم، فلپائنی خاتون کو لاہور ائرپورٹ سے واپس دبئی بھجوا دیا گیا
ویزے کی مدت ختم، فلپائنی خاتون کو لاہور ائرپورٹ سے واپس دبئی بھجوا دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے امارات ائیرلائنز کی پرواز 622 سے لاہور آنے والی فلپائن کی شہری خاتون کو ویزا کی مدت ختم ہو جانے کی بنیاد پر ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ 

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

یہ خاتون دبئی سے گذشتہ روز لاہور پہنچی تھی۔ بعدازاں خاتون مسافر کو امارات ائر لائن کی پرواز 623 سے واپس دبئی بھجوا دیا گیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور