رمیش کمار کو معلوم تھا کہ ٹکٹ نہیں ملے گا، نثار ن لیگ کا ہی حصہ رہیں گے :مشاہداللہ

رمیش کمار کو معلوم تھا کہ ٹکٹ نہیں ملے گا، نثار ن لیگ کا ہی حصہ رہیں گے ...

کراچی ( آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا چوہدری نثار مسلم لیگ (ن) کے انتہائی ذمہ دار لیڈر ہیں ، وہ نواز شریف کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اور مسلم لیگ (ن) کا ہی حصہ رہیں گے ۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

رمیش کمار کو معلوم تھا کہ ٹکٹ نہیں ملے گا اس لئے انہوں نے پارٹی چھوڑ دی ،ایسے لوگوں کا ضمیر الیکشن سے قبل ہی جاگتا ہے ، میاں نواز شریف اور مریم نواز سب سے بڑے جلسے کر رہے ہیں۔وہ گزشتہ روزٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے انہوں نے کہا چودھری نثار مسلم لیگ ن کے انتہائی ذمہ داری لوگوں میں سے ہیں ،کبھی پارٹی چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کی سکیورٹی سابق وزراءاعظم سے کم ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...