سہانا خان میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں تو لوگ میچ کیساتھ ساتھ شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے، سہانا خان نے کیا پہن رکھا تھا اور وہ کیسی لگ رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

سہانا خان میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں تو لوگ میچ کیساتھ ساتھ شاہ رخ خان کو بھی ...
سہانا خان میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں تو لوگ میچ کیساتھ ساتھ شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے، سہانا خان نے کیا پہن رکھا تھا اور وہ کیسی لگ رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

  

کلکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) 2018ءکا آغاز ہو چکا ہے جس میں شاہ رخ خان کی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز نے رائل چیلنجرز بنگلور کیخلاف کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں عمدہ کاکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور ویرات کوہلی کو حیران کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پاکستانی یوں ہی کمال نہیں ہیں“آفریدی کو آﺅٹ کرنے پر شاہین آفریدی نے جشن نہیں منایا تھا لیکن کوہلی کو آﺅٹ کرنے پر بھارت ہی کے نوجوان کھلاڑی نے انہیں کیا گالی دی؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ بھارتی شرمندہ ہو گئے، دیکھ کر آفریدی کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا 

میچ دیکھنے کیلئے ناصرف شاہ رخ خان سٹیڈیم میں موجود تھے بلکہ ان کی بیٹی سہانا خان اور بیٹا ابرام خان بھی آئے تھے اور جب سہانا خان کو بڑی سکرین پر لوگوں نے دیکھا تو سب میچ اور شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے اور ہر کسی کی نظریں سہانا خان پر جم گئیں جو بہت بھلی لگ رہی تھیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے خوب اچھل کود بھی کرتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں اپنا معاوضہ واپس کرنا چاہتا ہوں کیونکہ۔۔۔“ شاہین آفریدی نے فواد رانا کو پی ایس ایل کیلئے ملنے والی رقم واپس کرنے کی پیشکش کیوں کی؟ ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، شاہین آفریدی نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے 

میچ کے دوران سٹیڈیم میں سہانا خان کی لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہور رہی ہیں اور کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے تمام میچوں کے دوران سہانا خان کو سٹیڈیم میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /کھیل /تفریح