ثانیہ مرزا کا بھارتی ٹیم میں سب سے فیورٹ کرکٹر کون ہے؟ ایسا نام لے لیا کہ جان کر شعیب ملک بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ثانیہ مرزا، اپنے بیان سے پھر جا!!!“

ثانیہ مرزا کا بھارتی ٹیم میں سب سے فیورٹ کرکٹر کون ہے؟ ایسا نام لے لیا کہ جان ...
ثانیہ مرزا کا بھارتی ٹیم میں سب سے فیورٹ کرکٹر کون ہے؟ ایسا نام لے لیا کہ جان کر شعیب ملک بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ثانیہ مرزا، اپنے بیان سے پھر جا!!!“

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانیوں کی ’بھابھی‘ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز وغیرہ اپ لوڈ کرنے کے علاوہ مختلف میچوں کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار بھی کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پاکستانی یوں ہی کمال نہیں ہیں“آفریدی کو آﺅٹ کرنے پر شاہین آفریدی نے جشن نہیں منایا تھا لیکن کوہلی کو آﺅٹ کرنے پر بھارت ہی کے نوجوان کھلاڑی نے انہیں کیا گالی دی؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا کیا کہ بھارتی شرمندہ ہو گئے، دیکھ کر آفریدی کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا 

ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ مرزا سے پوچھا گیا کہ بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں میں سے آپ کا فیورٹ کرکٹر کون ہے؟ تو ثانیہ مرزا نے اس سوال کا ایسا حیران کن جواب دیدیا کہ جان کر شعیب ملک بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ثانیہ مرزا، اپنے بیان سے پھر جا“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں اپنا معاوضہ واپس کرنا چاہتا ہوں کیونکہ۔۔۔“ شاہین آفریدی نے فواد رانا کو پی ایس ایل کیلئے ملنے والی رقم واپس کرنے کی پیشکش کیوں کی؟ ایسا انکشاف سامنے آ گیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا، شاہین آفریدی نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے 

انہوں نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم میں میرے فیورٹ کھلاڑی ویرات کوہلی ہیں اور ان کی بیٹنگ دیکھ کر بہت لطف آتا ہے۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ ٹیم میں سے فیورٹ کھلاڑی کے بارے میں بھی پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کمار سنگاکارا سری لنکن ٹیم میں سے ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /کھیل