سعودی عرب، 19 غیر ملکیوں کو شاہی اعزاز دینے کی منظوری

سعودی عرب، 19 غیر ملکیوں کو شاہی اعزاز دینے کی منظوری
سعودی عرب، 19 غیر ملکیوں کو شاہی اعزاز دینے کی منظوری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ریاض(صبا ح نیوز) شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 19 غیر ملکیوں کو 10 بار خون کا عطیہ دینے پر تیسرے درجے کا تمغہ دینے کی منظور ی دیدی۔

عرب میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے 19 غیر ملکیوں کو10 بار خون کا عطیہ دینے پر شاہی اعزاز سے نوازنے کی منظوری دیدی ہے۔ ان غیر ملکیوں میں بنگالی ، افغانی ، سوڈانی ، شامی ، یمنی اور مصری شہری شامل ہیں۔

مزید : عرب دنیا