شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی

شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی
شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی پنجا ب میاں شہباز شریف نے شہبازشریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان بازی پرپابندی لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق بیان دینے پرپابندی لگا تے ہوئے کہا کہ وزرا ، عہدیدار پارٹی چھوڑنیوالوں سے متعلق بیان بازی سے گریز کریں۔پارٹی چھوڑنیوالوں کے بارے میں پارٹی کا اجلاس بلایا جائے گا، اجلاس میں پارٹی چھوڑنے والوں کے بارے میں لائحہ عمل بنایا جائے گا۔وزیراعلی کا مزید کہناتھا کہ مشاورت کے بعد ناراض ارکان سے ملاقات کرکے ہم ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں