”آپ کی شکل کرینہ اور کترینہ سے بہت ملتی ہے ، آپ ..“گداگر نے بھیک نہ دینے پر خاتون سے ایسی بات کہہ دی کہ پھر کوئی خاتون کسی گداگر کو دھتکارنے کا سوچے گی بھی نہیں

”آپ کی شکل کرینہ اور کترینہ سے بہت ملتی ہے ، آپ ..“گداگر نے بھیک نہ دینے پر ...
”آپ کی شکل کرینہ اور کترینہ سے بہت ملتی ہے ، آپ ..“گداگر نے بھیک نہ دینے پر خاتون سے ایسی بات کہہ دی کہ پھر کوئی خاتون کسی گداگر کو دھتکارنے کا سوچے گی بھی نہیں

  

ایک خاتون نے ناک بھوں چڑھا کر گداگر سے کہا۔”تمہیں بھیک مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ اچھے خاصے ہٹے کٹے ہو، کہیں محنت مزدوری کیوں نہیں کرتے؟“

فقیر نے ان کا سرتاپا جائزہ لیتے ہوئے ملائمت سے کہا۔” محترمہ! آپ ماشاءاللہ کافی حسین ہیں.... آپ کی شکل میںکرینہ اور کترینہ دونوں کی مشابہت ہے جسم بھی ٹھیک ٹھاک ہے۔ پھر آپ فلموں میں کام کیوں نہیں کرتیں؟“

(اقراءریاض۔۔۔ میڈرڈ)

مزید : لافٹر