جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، 3افراد زخمی

جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، 3افراد زخمی
جاپان میں زلزلے کے جھٹکے، 3افراد زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان کے مغربی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے ہیروشیما شہر سے 60میل دور ہونشو جزیرہ متاثر ہوا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ جاپان میں آنے والے اس زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی وجہ سے پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی