سعودی عرب بین الاقوامی فلمی میلے کانز میں شرکت کرے گا

سعودی عرب بین الاقوامی فلمی میلے کانز میں شرکت کرے گا
سعودی عرب بین الاقوامی فلمی میلے کانز میں شرکت کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(محمد اکرم  اسد) سعودی عرب بین الاقوامی فلمی میلے کانز میں شرکت کرے گا۔ وزیر ثقافت واطلاعات ڈاکٹرعواد العواد نے کہا ہے کہ کانز میلے میں سعودی عرب اپنے فلمی کونسل کے ذریعہ شریک ہوگا۔ یہ میلہ 8سے 19مئی تک منعقد ہوگا۔

مزید :

عرب دنیا -