مسلسل3 برس سے مالی نقصان کا سامان،جرمن ڈوئچے بینک کے سربراہ تبدیل 

مسلسل3 برس سے مالی نقصان کا سامان،جرمن ڈوئچے بینک کے سربراہ تبدیل 
مسلسل3 برس سے مالی نقصان کا سامان،جرمن ڈوئچے بینک کے سربراہ تبدیل 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برلن(این این آئی)جرمنی کے ڈوئچے بینک کے سی ای او جان کرائین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس جرمن بینک کے مشاروتی بورڈ نے ہوئی ووٹنگ میں کرائین کے ایک نائب کرسٹیان زیوِنگ کو نیا سربراہ چن لیا۔ ڈوئچے بینک کو گزشتہ مسلسل3 برسوں سے مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، جس کے باعث اس بینک کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔ توقع ظاہر کی گئی ہے 47 سالہ زیوِنگ اس ادارے کی ساکھ بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

مزید : بین الاقوامی