امریکہ ، تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک

امریکہ ، تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک راہگیر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ڈیلیری ساحل کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک پیدل چلنے والا شخص تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا اور موقع پر ہلاک ہوگیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...