شیر گڑھ ،مردان کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید اللہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

شیر گڑھ ،مردان کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید اللہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) گورنمنٹ کالج آ ف منیجمنٹ سائنسز مردان 2کے اسسٹنٹ پروفیسر وحیداللہ روڈ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ان کی نماز جنازہ ہاتھیان کریم آباد میں ادا کیاگیاوہ ممتاز سماجی شخصیت حبیب اللہ خان آف سجادئے خان کے بیٹے جبکہ شاہد اور حامدکے بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز بدھ ان کی رہائش گاہ ہاتھیان کریم آباد میں ادا کی جائی گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -