مٹہ ،فلائنگ کوچ اور ٹریکٹر میں ٹکر 3 خواتین سمیت 5 زخمی
مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ کوزشیر پلم کی قریب فلائنگ کوچ اور ٹریکٹر کی درمیان ٹکر میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کوزشیر پلم میں ایک فلائنگ کوچ اور ٹریکٹر کی درمیان تصادم سے پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں تین خواتین بھی شامل تھی تمام زخمیوں کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئی پولیس نے رپورٹ درج کی ہے