چارسدہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

چارسدہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

  

چارسدہ (بیو رو رپورٹ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سرڈھیری کے حدود پلوسہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر تے ہوئے نوجوان معظم ولد جعفر کو قتل کر کے نعش کھیتوں میں پھینک ۔ پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -