فضل حیات کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

فضل حیات کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ملاکنڈ پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کے صدر فضل حیات کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی قبرستان خٹکے بٹ خیلہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردی گئیں مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی شخصیات و پریس برادری سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحومہ باچا حسین ، محمد حسین خان ، ارشاد اور شوکت حیات کی بھی والدہ ماجدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -