موسم گرما ‘ فوڈ آئٹمز تیار کرنیوالے اداروں کو فوری طور پر چیک کرنیکی ہدایت ‘ عملدرآمد شروع

موسم گرما ‘ فوڈ آئٹمز تیار کرنیوالے اداروں کو فوری طور پر چیک کرنیکی ہدایت ‘ ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے موسم گرماکی آمدکے ساتھ ہی فوری طور پرفوڈ آئٹمزتیارکرنے والی فیکٹریوں ‘ ہوٹلزاوربیکریزکی انسپکشن کے احکامات جاری کردئیے ہیں ‘ حکومت کی جانب سے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

کے محکمہ صحت ڈینحکام کوبھجوائے گئے مراسلہ میں کہاگیاہے کہ فوری طور پرفوڈآئٹمزتیارکرنے والے اداروں کی انسپکشن کی جائے ‘جن اداروں کے پاس ملازمین کے ہیلتھ فٹنس سرٹیفیکیٹس موجودنہیں ہیں ان کے پیورفوڈکیٹگری لائسنس کینسل کردئیے جائیں ‘ حکومتی احکامات پرضلعی محکمہ صحت حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -