کسٹم ٹیموں کا آپریشن ‘ متعدد گاڑیاں ضبط

کسٹم ٹیموں کا آپریشن ‘ متعدد گاڑیاں ضبط

  

ملتان (نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے مختلف کاروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں(بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

ضبط کرلی ہیں ذرائع کے مطابق انسپکٹر محمد طاہر اقبال کی نگرانی میں ٹیم نے چیچہ وطنی میں کاروائی کرتے ہوئے ٹویوٹا کراون کار ماڈل 2008ء4 اور ہنڈا سیوک کار ماڈل 2007ء4 ضبط کرلی ہیں جبکہ انسپکٹر محمد الطاف کے ہمراہ ٹیم نے بہاولپور میں کاروائی کرتے ہوئے ٹویوٹا ہائی لکس سرف ڈالہ ماڈل 1999ء4 ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969 کے تحت ضبط کی گئی گاڑیوں کی مجموعی مالیت 57 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

گاڑیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -