وہاڑی ‘ شادی شدہ خاتون کی پراسرار ہلاکت ‘ ورثاء کی باہمی رضا مندی ‘ جنازہ کے بعد سپرد خاک

وہاڑی ‘ شادی شدہ خاتون کی پراسرار ہلاکت ‘ ورثاء کی باہمی رضا مندی ‘ جنازہ ...

  

وہاڑی (بیورورپورٹ+ نامہ نگار)نواحی گاؤں 65ڈبلیو بی میں شادی شدہ خاتون کی پرسرار ہلاکت، ورثاء کی باہمی رضامندی سے (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

جنازہ کے بعد سپرد خاک تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 65ڈبلیو بی کے رہائشی محمد شفیع عرف کالو ماچھی کی بیٹی کی شادی تقریباََ ڈیڑھ سال قبل محمد جمیل نامی شخص سے شادی ہوئی ،شادی کے بعد خاتون کے کرسچئن لڑکے سے تعلقات قائم ہوگئے جس پر آئے روز میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا رہتا تھا والدین بھی بیٹی کے تعلقات پر سخت ناراض تھے خاندانی زرائع کے مطابق گزشتہ روز خاتون نے گھر والوں سے ناراض ہو زہریلی چیز کھا کرزندگی کا خاتمہ کر لیااور ورثاء نے باہمی رضامندی پر کوئی کاروائی کیے بغیر نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا۔

پراسرار ہلاکت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -