نئے پاکستان میں عام آدمی کو ہر صورت ریلیف ملے گا ‘ ظہیر الدین علیزئی

نئے پاکستان میں عام آدمی کو ہر صورت ریلیف ملے گا ‘ ظہیر الدین علیزئی

  

ملتان (نیوز رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ظہیرالدین خان علیئز ی اور ضلعی جنرل سیکرٹری حسن خان علیئزی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں حکومت عام آدمی کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور عمران خان کرپشن اقربا پروری کا خاتماکرکے شفاف نظام کے قیام کے(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

لیے کوشاں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں ایم پی اے ہاؤس میں صوبائی حلقہ پی پی 214کے تمام یونین کونسلوں کے چیرمینوں،وائیس چیرمینوں کونسلرذ ,پارٹی عہدیداران اور معززین علاقے سے خطا ب کر تے ہوے کیا اننہوں نے مذید کہا کہ کروڑ وں کی خطیر رقم کو درست منصوبوں پر لگانے کے لیے تمام دوستوں کو اکٹھا کیا یے آپ تمام لوگ ہمارے باذو اور آنکھیں ہیں آپ آپس میں مشاورت کر کے تجاویذ اور منصوبے دیں تاکے اس کو عوام کی فلاح و بہبود کی خاطر عوام کی دہلیز تک پہنچا یا جائے اس موقع پر شیخ اشفاق ببل` ملک عاصم کالرو،`جمیل خان،`سلمان خان علیئزی ,مجیدخان نیاذی` فرحت عباس`اے ڈی رحمانی`خالدخان مہمند`خورشیدخان`شیخ فیاض,عبدالوہاب خان`رضوان انصاری`کاشف انصاری`شہزاد مملک،`راو آاصف انوار،`رانا طارق،`چوہدری آصف ارشار،`سمیع اللہ نیاذی،` فدا سیال،`محمد خان رحمانی`،امجد بلوچ`عتیق خان خاکوانی،`عرفان خان علیئزی`عمران انصاری`نذاکت ملک،حبیب شاہ`،رانا مغیث `، چاچا ذیب،`منیر ہانس،`ملک شہزاد،`ملک نعیم، منیر صمدانی،عباس زیدی،ملک لیاقت،خضر خان،جام زوار،الیاس چوہدری،ملک سجاو ل ،جہانزیب مروت،رانا جاوید`تحسین خان بابر اور ملک فہیم شجرا اجلاس میں شریک ہیں۔

ظہیر الدین علیزئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -