گندم خریداری مہم ‘ بھکر میں اے ڈی سی ریونیو ڈسٹرکٹ فوکل پرسن مقرر
بھکر(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر وقاص رشید نے خریداری گندم کے رواں سیزن کیلئے اے ڈی سی ریو نیو کو ڈسٹر کٹ فوکل پر سن مقرر کیا ہے جب کہ چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز متعلقہ تحصیل کے فوکل پرسن ہو نگے۔