اساتذہ ٹرانسفرز میں بے قاعدگیاں ‘ ریکارڈ طلب ‘ تبادلوں پر مکمل پابندی

اساتذہ ٹرانسفرز میں بے قاعدگیاں ‘ ریکارڈ طلب ‘ تبادلوں پر مکمل پابندی

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)اساتذہ کے ٹرانسفرز میں بے قاعدگیاں ، ریکارڈ طلب ،محکمہ تعلیم نے ہر طرح کے تبادلوں پر پابندی لگادی، اس سلسلے میں صوبے بھر کے سی ای اوز کو ارسال کئے گئے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اساتذہ کے تبادلوں میں دیکھنے میں یا ہے کہ ٹرانسفر پالیسی کی کھلی خلاف ورزی کی گئی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ہے جس پر فوری طور پر ہر طرح کے ٹرانسفر پر پابندی لگائی جاتی ہے ۔آئندہ ای ٹرانسفر ہوگا جس کی اپیلی کیشن یکم مئی سے لانچ کردی جائے گی ،علاوہ ازیں گزشتہ ماہ ہونے والے ٹرانسفرز کی مکمل تفصیل تین دن میں ارسال کی جائے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -